دسمبر کے مہینے میں بین الاقوامی بازارمیں کچے تیل کی قیمت میں 20فیصد کے
اضافے کی وجہ سے 16دسمبرسے ملک میں پیٹرول -ڈیزل کی قیمتوںمیں بڑا اضافہ
ہونے کا خدشہ ہے۔گزشتہ جائزے میں یکم دسمبر سے پیٹرول کے دام 13 پیسے فی لیٹر
بڑھائے گئے تھے جبکہ ڈیزل 12 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔ریاستی حکومتوں کی طرف سے لگائے جانے والے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (وی اے ٹی)
سمیت دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 17 پیسے کا اضافہ ہوا تھا اور ڈیزل کے
دام 14 پیسے فی لیٹر گھٹے تھے۔